14 اگست 2011 - 19:30

کیا سحری اور افطار کے وقت کبھی آپ کو اپنے بھوکے بھائیوں اور بہنوں کی یاد آتی ہے؟ کیا آپ نے کبھی کسی مسلمان کو اس حال میں دیکھا ہے؟ کیا آپ نے اپنے بھائیوں بہنوں کا دکھ بانٹنے کا ارادہ کیا ہے؟ صومالیہ کے مسلمانوں کے المئے کا سامنا ہے کیا آپ بھی ان کی مدد کریں گے؟